: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مشہور فلم ساز اور ہدایت کار پرکاش جھا کی فلم 'لپسٹک انڈر مائی برقع' کو
مرکزی فلم سرٹیفیکیشن بورڈ (سی بی ایف سی) نے سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر
دیا ہے اور اسے لے کر وہ ایک بار پھر تنازعات کے گھیرے میں آ گیا ہے۔فلم کاروبار سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ مسٹر
جھا کی آنے والی فلم 'لپسٹک
انڈر مائی برقع' کو سی بی ایف سی نے اس بنیاد پر سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کر
دیا ہے کہ اس میں قابل اعتراض مناظر ہیں اور بھدی زبان کا استعمال کیا گیا
ہے۔ساتھ ہی اس میں کچھ ایسی باتیں ہیں جن سے معاشرے کے خاص طبقے کے جذبات مجروح ہو سکتے ہیں۔